Введение в Tafheem ul Quran تفہیم القرآن
قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر ہماری زبان میں اب تک اتنا کام ہو چکا ہ ے کہ اب کسی شخص کا محض برکت وسعادت کی خاطر ایک نیا ترجمہ یا ایک نئی تف سیر شائع مصرف نہیں ہے۔ اس راہ میں مزید کوشش اگر معقول ہو سکتی ہے تو صرف اُس صورت میں جب کہ آ دمی کسی ایسی کسر کو پورا کر رہا ہو جو سابق مترجمین و مفسّرین کے کام م یورت کو پورا کرے جو پچھلے تراجم و تفاسیر سے پوری نہ ہوتی ہو۔ ان صفحات میں ترجمانی و تفہیم قرآن کی جو سعی کی گئی ہے، وہ دراصل اسی بنیاد پر ہے۔ ممارے عام تعلیم یافتہ لوگوں میں ر ُوحِ قرآن تک پہنچنے اور اس کتاب پاک
ہوگئی ہے اور روز بروز بڑ ھ رہی ہے، وہ مترجمین و مفسرین کی قابل قدر مساعی کے باوجود منوز تشنہ ہ ے۔ اس کے ساتھ میں یہ احساس بھی اپنے اندر یا رہا تھا کہ اس تحقیقی کو مُج میں بھی کر سکتا ہوں۔ انھی دونوں احساسات نے مجھے اُس کوشش پر مجبور کیا جس کے ثمرات ہدیہ ن اظرین کیے جا رہے ہیں۔ اگر فی الواقع میری یہ حقیر پیش کش لوگوں کے لیے فہم قرآن میں کچھ بھی مددگار ثابت ہوئی تو یہ میری بہت بڑی خوش نصیبی ہو گی ۔اس کام میں میرے پ یش نظر علما اور محققین کی ضروریات نہیں ہیں، اور نہ اُن لوگوں کی ضرور یات ہیں جو عربی زبان اور علوم دینیہ کی تحصیل سے فارغ ہونے کے بعد قرآن مجید ک ا گہرا تحقیقی مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے حضرات کی پیاس بجھانے کے لیے بہت کچھ سامان پہلے سے موجود ہے۔ میں جن لوگوں کی خدمت کرنا چاہتا ہوں، وہ اوسط درجے کے تعلیم یافتہ لو واقف نہیں ہیں اور علوم قرآن کے وسیع ذخیرے سے استفادہ کرنا جن کے لیے ممکن نہیں ہے ۔ انھی کی ضروریات کو میں نے پیش نظر رکھا ہے۔ اس وجہ سے بہت سے اُن تفسیری مباحث کو میں نے سرے سے ہاتھ ہی نہیں لگای ا جوعلم تفسیر میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں مگر اس طبقے کے لیے غیر ضروری ہی ں۔ پھر جو مقصد میں نے اس کام میں اپنے سامنے رکھا ہے، وہ یہ ہے کہ ایک عام ناظر اس کتاب کو پڑھتے ہوئے قرآن کا مفہوم و مدعا بالکل صاف صاف سمجڪتا چلا جائے، اور اس سے وہی اثر قبول کرے جو قرآن اُس پر ڈالنا چاہتا ہے۔ نیز دوران مطالعہ میں جہاں جہاں اسے اُلجھنیں پیش آ سکتی ہوں وہ صاف ک ر دی جائیں اور جہاں کچھ سوالات اس کے ذہن میں پیدا ہوں ان کا جواب اُسے بروقت مل جائے۔ یہ میری کوشش ہے ۔ اب اس امر کا فیصلہ عام ناظرین ہی کر سکتے ہیں کہ میں اس میں کہاں تک کا میاب ہوا ہوں۔ بہر حال یہ حرف آخر نہیں ہے۔ ہر ناظر سے میری درخواست ہے کہ جہاں کوئی پختگی محسوس ہو، یا کسی سوال ملے، یا مدعا اچھی طرح واضح نہ ہو رہا ہو اس سے مجھے مطلع کیا جائے، تاکہ میں اس خدمت کو زیادہ سے زیادہ مفید بنا سکوں۔ علمائے کرام سے بھی میں گزارش کرتا ہوں کہ مجھے میری غلطیوں سے آگاہ ف رمائیں۔
ابو الاعلیٰ
نیوسنٹرل جیل -- ملتان
۱۷ ذی القعده ۱۳۶۸ھ (۱۱ / ستمبر ۱۹۴۹ء)
تفہیم القرآن"، سید ابو الاعلی المودودی کی مشہور ترین کتابوں میں سے محنتوں کا نتیجہ ہے جو قرآن کی تفسی ر پر مبنی ہے۔ اس کتاب میں مولانا مودودی نے قرآنی آیات کی تفسیر کرتے ہ وئے اپنی نظریات اور تشریعی رویے کو بیان کیا ہے۔ تفہیم القرآن میں قرآنی مفاہیم کو عام لوگوں کے لئے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کتاب کے ذریعے مولانا مودودی نے ق رآن کی روشنی میں انسانی زندگی کے مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ تفہیم القرآ ن ایک معروف تفسیری کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ مولانا مودودی کے نظریات کو بھی شامل کرتی ہے جو اس کی خص وصیت بنتی ہیں۔ یہ کتاب علماء اور ادیبوں کے درمیان بہت مقبول ہوئی ہے اور اس کا تاثر دنیا بھر میں محسوس ہوتا ہے۔
Тафсир Тафхим уль Коран Сайеда Абу Аль Ала Мудуди, полные 6 томов
مکمل تفسیر تفہیم القرآن از مولانا ابوالاعلیٰ مودودیؒ
Сайед Абул А'ла Маудуди
Урду лучший и легкий тафсир
Амир Джамаат-и-Ислами امیر جماعت اسلامی

Читать ещё